Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بھوکے متاثرین کا ایک اور قتل عام، 23 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں بھوکے اور نہتے متاثرین کا ایک اور قتل عام کیا ہے۔ اندھا دھند فائرنگ سے تئیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے بیت لاہیہ میں امداد کیلئے جانیوالے بھوکے متاثرین پر اندھا دھند گولیاں برسادیں۔ فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت کئی فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ صیہونی فوج کے بھوکے متاثرین پر حملوں میں اب تک دوسو سے زائد فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں۔ ادھر صیہونی فوج نے شمالی اور وسطیٰ غزہ میں مختلف علاقوں پر فضائی اور زمینی حملے کئے ہیں جس میں کئی فلسطینی شہید کردئے گئے۔
صیہونی فوج کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران اناسی فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں۔ صیہونی فوج نے خان یونس کو مکمل طور پر خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular