Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شام کے شہر حمص پر پھر ڈرون حملہ، ملک میں سوگ، شہدا کی تعداد 123 ہوگئی

دمشق: شام کے شہر حمص پر ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا جبکہ شامی فوج نے عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ شامی فوج نے حمص میں ملٹری کالج پر حملے کے جواب میں شمالی شام میں ادلب گورنری میں مسلح گروپوں کے مقامات پر بمباری کی اور کئی ٹھکانے تباہ کردئے۔ حملے میں 14 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ ملٹری کالج پر خونی ڈرون حملے کے 24 گھنٹوں کے اندر حمص میں ایک نیا ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کرنے والے ڈرون سے متعلق معلوم نہیں ہو سکا کہ کس نے بھیجا تھا۔ ادھر ملٹری کالج پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 123 ہو گئی ہے جبکہ 277 زخمی ہیں۔ مرنے والوں میں 54 عام شہری بھی شامل ہیں۔ ان میں 39 بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ملک بھر میں حملے کا سوگ جاری ہے اور مرنے والے کیڈٹس کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular