
بیروت : ایرانی ایندھن کا ایک اور کاروان شام کے راستے لبنان میں داخل ہو گیا، لبنانی عوام پر امریکی پابندیوں اور اقتصادی بحران کے سبب پڑنے والے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے حزب اللہ کی جانب سے خریدا گیا ایرانی تیل شام کے راستے لبنان کی سرحدوں میں داخل ہوا۔


































