Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ سے زاہدان اور مشہد کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

ایران ایئر نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ایرانی شہروں زاہدان اور مشہد کے لئے براہ راست ہفتہ وار مسافر اور کارگو پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جس کا مقصد پڑوسی ممالک کے درمیان تجارت اور سفر کو فروغ دینا ہے۔ کوئٹہ میں ایران کے قائمقام قونصل جنرل علی رضا رجائی نے بتایا کہ نئی فضائی سروس تجارت کو آسان بنانے، سفری وقت اور تاجروں کے اخراجات کو کم کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں مدد کرے گی۔ اس بات کا اعلان پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام ایک تقریب میں کیا گیا۔ قائمقام قونصل جنرل نے مضبوط تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پروازوں کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت اور سفر کو آسان بنانا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular