Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

خانہ فرہنگ پشاور میں شہید قدس حاج سردار قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب

پشاور: خانہ فرہنگ ایران پشاور میں مرد میدان، شہید مقاومت و مستعفین جہاں اور شہید قدس حاج سردار قاسم سلیمانی کی برسی انعقاد کیا گیا، برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہید سردار قاسم سلیمانی کی مجاہدانہ زندگی، قدس کی آزادی اور مظلومین و مستعفین جہاں کی حمایت میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے سمیت انکی حیات پر گفتگو کرتے ہوئے سرخ سلام کے ساتھ سنہری الفاظ سے خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ایران قونصلیٹ پشاور علی بنفش خواہ، ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ پشاور ڈاکٹر حسین چاقومی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر، جماعت اسلامی کے سابق سینٹر پروفیسر ابراہیم سمیت مختلف شیعہ، سنی علمائے کرام اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular