Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قبضہ بڑی غلطی ہو گی، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن بھی غزہ میں زمینی حملے میں اسرائیل کے تباہ کن نقصانات سے گھبرا گئے۔ امریکی ٹی وی سے انٹرویو میں تسلیم کیا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ ایک بڑی غلطی ہو گی۔ جوبائیڈن نے دعویٰ کیا کہ حماس تمام فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں کرتی۔ دو ریاستی حل کے لیے دیرینہ امریکی مطالبے کو دہراتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ ایک فلسطینی اتھارٹی کی ضرورت ہے امریکی صدر نے خبردار کیا کہ حزب اللہ اس تنازع میں نہ کودے اور اسے مزید ہوا نہ دے۔ جو بائیڈن نے کہا کہ وہ اسرائیل سے یرغمال بنائے گئے 13 امریکیوں کی جلد رہائی کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق ابھی اس سے متعلق تفصیلات تو نہیں بتائی جا سکتیں مگر خیال یہی ہے کہ ان شہریوں کو حماس نے یرغمال بنایا ہے۔ جو بائیڈن کے مطابق وہ اپنی طاقت کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے امریکی شہریوں کی رہائی کے عمل کو یقینی بنائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular