Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

امریکا کا غزہ کو 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل کی مدد سے غزہ کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق یہ منصوبہ جنگ بندی معاہدے کے بعد سب سے اہم بعد از جنگ فریم ورک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ تجویز کے مطابق غزہ کو اسرائیل اور حماس کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ منصوبے کے تحت تعمیرِ نو صرف اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے تک محدود رہے گی۔
رپورٹ کے مطابق یہ منصوبہ ایک عبوری ڈھانچے کے قیام کا تصور دیتا ہے جو علاقے کے ایک حصے کو مستحکم کرنے کے لیے بنایا جائے گا، جب تک کہ حماس کے غیر مسلح کرنے اور عبوری انتظامیہ کے قیام پر اتفاق نہیں ہو جاتا۔ عرب ثالثوں نے اس تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular