Tue Oct 20, 2026

حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب

روزانہ کی خبریں

امریکا کی پھر رسوائی، شامی تیل چوری کرنے کے ثبوت پیش

دمشق : شام کا کہنا ہے کہ امریکا نے 5 دنوں میں اس کے 398 آئل ٹینکرز چرا لئے۔ ان ٹینکرز کو المحمودیہ بارڈر سے ہفتے اور جمعرات کی درمیانی شب دو مرحلوں میں عراق میں امریکی اڈے پر پہنچایا گیا۔ شام کی وزارت پٹرولیم کے مطابق امریکا اور اس کے ایجنٹ شام سے روزانہ 66 ہزار بیرل تیل چوری کر رہے ہیں۔ تیل کی چوری کی وجہ سے شامی حکومت کو اب تک 105 ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ صوبہ الحسکہ کے آئیل فیلڈ اور گیس کے ذخائر اس وقت امریکی کنٹرول میں ہیں۔ اور وہاں سے وہ غیر قانونی طور پر تیل کی چوری کرتا رہتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular