Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

ایران پر امریکا کا حملہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار

ریاض : سعودی عرب۔ قطر۔ عراق۔ عمان اور پاکستان سمیت کئی ممالک نے ایران پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر شدید تشویش ہے۔ سعودی عرب نے کشیدگی کم کرنے، تحمل سے کام لینے اور مزید بگاڑ سے گریز کی کوششوں پر زور دیا ہے۔ پاکستان نے کہاہےکہ امریکی حملے اسرائیلی حملوں کا تسلسل ہیں، یہ حملے بین الاقوامی قانون کی تمام اقدار کی خلاف ورزی ہیں۔
عمان کی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا یہ اقدام تنازعہ کو مزید پھیلانے کا سبب بن سکتا ہے اور بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ قطر نے خطرناک کشیدگی کو علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تباہ کن نتائج کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
عراق نے کہا ہے کہ یہ فوجی کشیدگی خطے کے امن و سلامتی کے لیے ایک سنجیدہ خطرہ ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular