Tue Oct 20, 2026

حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب

روزانہ کی خبریں

امریکا فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے اسرائیل کو مزید ساڑھے 3 ارب ڈالر دے گا

واشنگٹن: امریکا فلسطینیوں کے قتل عام کیلئے اسرائیل کو مزید ساڑھے تین ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ یہ رقم اسرائیل کو ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان پر خرچ کرنے کے لیے دی جائے گی۔ کانگریس کو مطلع کردیا گیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کی غیر ملکی فوجی مالی امداد جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular