Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

علامہ شبیر میثمی کی امام جمعہ اسکردو حجت الاسلام شیخ حسن جعفری سے ملاقات

اسکردو : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے امام جمعہ اسکردو حجت الاسلام والمسلمین شیخ حسن جعفری سے ملاقات کی۔ انہوں نے انکی عیادت کی، انکے علاج معالجے کے حوالے سے تفصیلی گفت و شنید کی اور انکی جلد صحتیابی کے لیے اجتماعی دعا بھی کی۔ اس موقع پر صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، ممبر جی بی اسمبلی جناب ایوب وزیری و دیگر رفقاء بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ شیخ صاحب نے وفد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular