Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

محرم میں بلارکاوٹ و آزادی کیساتھ عزادری یقینی بنانے کے اقدامات کئے جائیں، علامہ ساجد نقوی

راولپنڈی: شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مطالبہ کیا ہے کہ ارباب اختیار محرم الحرام میں مجالس، محافل اور جلوس ہائے عزا کے انعقاد کو بلارکاوٹ و آزادی کیساتھ یقینی بنانے کے اقدامات جاری کریں۔ محرم و صفرالمظفر کے ایام کو لوڈشیڈنگ فری ایام بھی قرار دیئے جائیں تاکہ نہ صرف عقیدت مند شہدائے کربلا کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کرسکیں بلکہ دہشت گردی و تخریب کاری کو ناکام بنانے میں یہ عمل معاون ثابت ہوسکے۔ صدرمملکت عارف علوی اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط میں علامہ ساجد نقوی نے لکھا کہ یکم تا 10 محرم الحرام میں شہدائے کربلا اور فلسفہ کربلا کے حوالے سے الیکٹرانک میڈیا پر خصوصی پروگرامز، نشریات اور پرنٹ میڈیا پر خصوصی کالمز، مضامین اورخصوصی ضمیموں کی سابقہ روایات کو برقرار رکھا جائے اور محدودیت سے گریز کیا جائے۔ علامہ ساجد نقوی نے مزید لکھا کہ ان ایام میں بجلی کے ترسیلی نظام کو یقینی و موثر بنایا جائے تاکہ ایک طرف عقیدت مندان شہدائے کربلا کو بھرپور انداز میں جہاں خراج تحسین پیش کرسکیں، وہیں دہشت گردوں اور تخریب کاروں کے مذموم مقاصد کو بھی ناکام بنانے میں میںیہ عمل معاون ثابت ہوسکے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular