Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کے مغربی کنارے کے پناہ گزینوں پر بھی فضائی حملے، 18 افراد شہید

نابلس: صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں بھی فضائی حملے شروع کردئے۔ جنین پناہ گزین پر بمباری سے 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ صیہونی جنگی طیاروں نے جنین پناہ گزین پر بم برسادئے۔ مسجد کو بھی نشانہ بنایا۔ حملے میں پانچ بچوں سمیت 13 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج ایک بار پھر مغربی کنارے میں گھس گئی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں قتل عام کیا۔ فوجیوں نے جنین، قباطیہ،تمون اور نابلوس میں فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔ مغربی کنارے میں سات اکتوبر کے بعد شہدا کی تعداد 90 تک جاپہنچی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular