Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جارحیت جاری، مزید 200 شہید، بےرحم اسرائیلی اسنائپرز نے حاملہ خواتین کو بھی نہیں بخشا

غزہ: غزہ میں اسرائیل کی جارحیت 65 ویں روز بھی جاری ہے۔ تازہ حملوں میں مزید دوسو افراد شہید ہوگئے۔
خان یونس میں اسرائیلی فضائیہ نے لگاتار دو حملے کئے پہلے حملے میں ایک عمارت نشانہ بنی جس میں ساٹھ افراد شہید ہوئے۔ جبکہ دوسرے حملے میں مکان تباہ ہوگیا اور دس افراد جان کی بازی ہار گئے۔
یورپین اسپتال غزہ میں اسرائیلی اسنائپرز نے حاملہ خواتین کو نشانہ بنایا جس میں سات خواتین شہید ہوگئیں۔ جنوبی غزہ میں اسکول میں پناہ لینے والے 57 افراد کو شہید کردیا گیا۔
پینسٹھ روز سے جاری جنگ میں اب تک اٹھارہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور تیس ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ جن میں بارہ ہزار بچے شامل ہیں۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق شہادتیں اور زخمیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular