Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حجاج کرام کی رمی جمرات کے بعد قربانی، حاجیوں نے بال منڈوا کراحرام کھول دیے

منیٰ : لاکھوں حجاج کرام نے منیٰ پہنچ کر بڑے شیطان کو کنکریاں ماریں۔حجاج نے بال کٹوانے اور قربانی کے بعد احرام کھول دئے۔حجاج کرام نماز فجر کے بعد مزدلفہ سے روانہ ہوکر منیٰ پہنچے تھے۔جہاں خیمہ بستی دوبارہ آباد ہوگئی ہے۔ حجاج یہاں تین دن قیام کریں گے اور چھوٹے شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل جاری رہے گا۔ حجاج کرام بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی بھی انجام دیں گے۔
ادھر ایران، سعودی عرب، عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مکہ کی مسجد الحرام اور مدینہ کی مسجد نبوی ص میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔ جس میں لاکھوں افراد نے نماز عید ادا کی۔ پاکستان اور ہندوستان دیگر ممالک میں کل عید ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular