Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بھوک کے بعد پیاس کا بحران، ایک اور انسانی المیے کے خدشات

غزہ: غزہ میں بھوک کے بعد پیاس کے بحران سے ایک اور انسانی المیے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ غزہ کی بلدیہ نے کہاہے کہ اسرائیلی جارحیت نے پیاس اور وباؤں کے خطرے کو کئی گنا بڑھا دیا ہے، کیونکہ شہر کو روزانہ درکار پانی کا صرف 25 فی صد دستیاب ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ اسرائیلی محاصرے اور فوجی کارروائیوں کے باعث پانی اور نکاسی کا نظام تقریباً تباہ ہو چکا ہے۔ اس وقت تقریباً 15 ہزار مکعب میٹر پانی اسرائیلی لائن میکروت سے آرہا ہے جو غیر مستحکم ہے، جبکہ دس ہزار مکعب میٹر پانی مقامی کنوؤں سے نکالا جا رہا ہے، مگر یہ مقدار شہری ضرورت سے بہت کم ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پیاس سے موت کے قریب ہے، کیونکہ 60 فی صد سے زائد پینے کے پانی کی تنصیبات اور بیشتر نکاسی و فلٹریشن اسٹیشن بند ہوچکے ہیں۔ ایندھن ختم ہونے کے باعث جلد ہی بچے پیاس سے مرنے لگیں گے کیونکہ پمپنگ اور فلٹریشن اسٹیشن کام نہیں کر پا رہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular