Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

افغانستان کا غیر ملکی فوجی اڈوں کے قیام کی مخالفت کا خیر مقدم

کابل: افغانستان نے چین، روس، ایران اور پاکستان کے اس مشترکہ مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ملک میں غیر ملکی فوجی اڈوں کے دوبارہ قیام کی مخالفت کی گئی ہے۔ طالبان عبوری حکومت کے نائب ترجمان حمد اللہ فطرت نے یہ بیان چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ملاقات کے بعد جاری کیا۔ فطرت نے کہا کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی اور نہ ہی کسی مسلح گروہ کو ملک میں سرگرم ہونے دیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان بدعنوانی اور منشیات کے خلاف اقدامات کو اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے اور تمام ممالک سے باہمی احترام کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ اگر طالبان نے بگرام ایئر بیس پینٹاگون کے حوالے نہ کیا تو برے نتائج ہوں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular