Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دہانے پہ کھڑا ہے، پاکستان

نیویارک : پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ اقوامُ متحدہ میں مستقل سفیر منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان اس وقت معاشی تباہی کے دہانے پہ کھڑا ہے۔ 20ملین افراد کو غذائی قلت کا سامنا ہے۔ موسم سرما کے دوران غذائی قلت میں اضافہ تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی امداد ناکافی ہے-فوری طور پر انسانی المیہ سے بچنے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ نقد رقوم اور غذائی اور طبی آلات کی غیر مشروط فراہمی کو یقینی بنانا ہو گا۔ منیراکرم نے کہا کہ طالبان حکومت بین الاقوامی برادری کے ساتھ بھر پور تعاون کر رہی ہے۔ سیاسی مراعات حآصل کرنے کے لئے امداد روکنا بین الا قوامی قوانین کی خلاف ورزی ہی- داعش جیسی دہشت گرد تنظیمیں ان حالات کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب ہو سکتی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular