Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

افغانستان: اقوام متحدہ کی 3 خواتین ملازمین کی گرفتاری و رہائی

کابل : طالبان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی تین خواتین افغان ملازمین کو حراست میں لے کر رہا کردیا۔ اقوام متحدہ کے ادارے نے بتایا کہ قندھار میں مسلح سیکیورٹی ایجنٹوں نے خواتین کو اکٹھا کیا اور پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ جنہیں بعد میں رہا کردیا گیا۔ اقوام متحدہ نے اپنے افغان خواتین عملے کو نشانہ بنانے، ڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کی ایسی تمام کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ طالبان اقوام متحدہ کے تمام اہلکاروں کی حفاظت اور سلامتی کے لیے واضح ضمانتوں کا اعادہ کریں اور ان کو نافذ کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular