Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

افغان وزارتِ مہاجرین کا بے گھروں کی مالی مدد کا اعلان

کابل : افغان وزارتِ مہاجرین نے بے گھر افراد کی مالی مدد کا اعلان کر دیا، افغان وزارتِ مہاجرین کے مطابق بے گھر افراد کو گھر واپسی اور خوراک کے لیے فی خاندان 10 ہزار افغانی دیں گے، کابل میں مہاجرین اور ان کی واپسی کے شعبے کے سربراہ عبدالمتین رحیم زئی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بے گھر خاندانوں کی منتقلی کا عمل کچھ تنظیموں کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ تنظیموں نے بے گھر افراد کی گھر واپسی اور مالی مدد کا وعدہ کیا ہے، افغان میڈیا کے مطابق کیمپوں میں مقیم بے گھر افراد کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما میں انہیں امداد کی فوری ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular