Tue Oct 20, 2026

حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین یورپ پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، فرانس، اٹلی، البانیہ، پرتگال میں جلاؤ گھیراؤ آبنائے ہرمز میں ایک اور جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب

روزانہ کی خبریں

جدید میزائل اور ڈرونز ایرانی بحریہ کے حوالے

تہران: خطے میں جنگ کے بال مزید گہرے ہوگئے۔ جدید میزائل اور ڈرونز کو ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔ جبکہ ایران نے آبنائے ہُرمز میں امریکی جنگی جہازوں کی نگرانی کی فوٹیج جاری کردی۔ ایران میں ایک خصوصی تقریب کے دوران جدید میزائل ۔ ڈرونز اور دیگر دفاعی آلات کی کھیپ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے حوالے کردی گئی۔ میزائلوں میں کروز میزائل شامل ہیں جو جنگی جہازوں کو پل بھر میں سمندر میں غرق کرسکتے ہیں۔ الیکٹرونک وارفئیر سسٹم اور ریڈار نظام بھی بحریہ کے حوالے کیا گیا۔ ایران نے آبنائے ہُرمز میں امریکی جنگی جہازوں کی نگرانی کی فوٹیج جاری کردی۔ یہ وڈیو چار مضبوط ڈرون اسکواڈرن کے ذریعے ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular