Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا مرتضی وہاب نے نمائش چورنگی سے کھارادر تک 9ویں اور دسویں محرم کے جلوس کے روٹ کا جائزہ لیا ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس، ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب اسماعیل، ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض، ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا اور دیگر متعلقہ افسران بھی ہمراہ تھے۔ مرتضی وہاب نشتر پارک بھی پہنچے جہاں انہیں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے محرم آلحرام کی سیکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی مرتضی وہاب نے نمائش چورنگی، مزار قائد اور متصل علاقوں کا بھی دورہ کرکے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، انہوں نے جلوس کے منتظمین سے ملاقات بھی کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular