Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شدت پسندی پھیلانے کا الزام، فرانس میں 30 مساجد اور کئی اداروں کو بند کردیا گیا

پیرس : فرانس میں شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں 30 مساجد اور کئی اداروں کو بند کردیا گیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ ڈارمنین نے کہا کہ مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں کے خلاف جاری مہم کے دوران نومبر 2020 سے معائنہ شدہ 89 مساجد میں سے ایک تہائی کو بند کر دیا ہے۔ علیحدگی پسندی کا قانون نافذ ہونے سے ملک میں انتہا پسندوں کے 650 مبینہ ٹھکانوں کو بند کیا، پولیس نے 24 ہزار مقامات کا معائنہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اسلام پھیلانے والی 5 تنظیموں کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ مزید 5 تنظیمیں بند ہوں گی ، 205 تنظیموں کے بینک اکاؤنٹس ضبط کر لیے گئے ہیں اور دو اماموں کو نکال دیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular