Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونیوں میں خوف کی لہر، 5 لاکھ اسرائیل سے فرار

تل ابیب: طوفان الاقصٰی صیہونیوں کیلئے سونامی سے زیادہ خوفناک ثابت ہوا۔ پانچ لاکھ صیہونی اسرائیل سے فرار ہوگئے۔ اسرائیل کی پاپولیشن اینڈ امیگریشن اتھارٹی کے مطابق سات اکتوبر کے بعد چار لاکھ 70 ہزار اسرائیلی ملک چھوڑ گئے۔ جن کی واپسی کا کوئی امکان نہیں۔ تل ابیب اور بین گورین ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے والوں کی قطاریں لگ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق اعداد وشمار میں غیر ملکی مزدور۔ پیشہ ور ماہرین، پناہ گزین اور سفارت کار شامل نہیں ہیں اگر ان کو بھی شامل کیا جائے تو اسرائیل چھوڑنے والوں کی تعداد بہت بڑھ جائے گی۔
طوفان الاقصٰی سے اسرائیلی معیشت کو بھی شدید جھٹکا لگا ہے۔ مرکزی ادارہ شماریات کے مطابق ہر تین میں سے ایک کاروبار بند ہو چکا ہے۔ نصف سے زیادہ کاروباری اداروں کی آمدنی نصف رہ گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular