Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونیوں میں خوف کی لہر، ملک چھوڑ کر بھاگنے لگے

تل ابیب : ایرانی میزائل حملے کے باعث قابض صیہونیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ ملک چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے اسرائیلی شہری اور غیر ملکی سمندری راستے سے قبرص پہنچنے کےلیے ہزاروں ڈالر ادا کر رہے ہیں۔ کچھ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی جانب سے بھی اس معاملے کی تصدیق کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حیفہ سے کشتی پر جانے والے ہر مسافر سے 800 ڈالر لیے جارہے ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے جمعہ کو اپنی فضائی حدود تاحکم ثانی بند کردی تھی اور فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular