Fri Oct 23, 2026

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا

روزانہ کی خبریں

یوکرین کو جھٹکا، امریکا اور جرمنی کا جنگی جہاز فراہم کرنے سے انکار

واشنگٹن : امریکا نے مسلسل تقاضے کے باوجود یوکرین کو ایف 16 جنگی جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اتحادی ممالک یوکرین کی جانب سےجدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کےمطالبے پر منقسم ہیں۔ فرانس اور پولینڈ نے یوکرین کو جدید طیاروں کی فراہمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے لیکن امریکا یوکرین کی درخواست ماننے کے لیے تیار نہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز بریفنگ کے دوران یوکرین کو جنگی جہاز دینے کےسوال پرصدر جوبائیڈن نے ناں کہہ کر بات ختم کردی۔ جرمن چانسلر اولاف شولز بھی لڑاکا طیارے بھیجنے کے مخالف ہیں۔انہوں نے کہاکہ اس معاملے میں بحث ضروری ہے۔ ادھر یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف پیرس پہنچ گئے ہیں وہ فرانسیسی حکام سے ملاقات کرکے جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر بات کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular