Fri Oct 23, 2026

یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر

روزانہ کی خبریں

فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، 6 لہولہان، صیہونی باپ بیٹا بھی زخمی

یروشلم: مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فائرنگ کی ایک اور کارروائی میں دو صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ قدیم یروشلم کے علاقے سلوان میں پیش آیا۔ زخمیوں میں 47 سالہ باپ اور اس کا 23 سالہ بیٹا شامل ہیں۔ دونوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اُدھر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک لڑکا شہید اور 6 فلسطینی زخمی ہوئے۔ مشرقی یروشلم کے محلے سلوان میں جھڑپوں کےدوران زخمی 16سالہ ودی ابو رومض جام شہادت نوش کرگیا۔ بیت لحم میں واقع عدہ پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوا۔ نابلس کے جنوبی گاؤں بیتا کے داخلی دروازےکے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 5 فلسطینی زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular