Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہونے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے دنیا کو جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہونے سے خبردار کیا ہے۔ انسداد ایٹمی ہتھیاروں کے دن پر انتونیو گوتیرس نے کہا کہ نئے ہتھیاروں کی ایک خطرناک دوڑ شروع ہو رہی ہے اور جوہری ہتھیاروں کی تعداد گذشتہ دہائیوں کے مقابلے میں پہلی بار بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ کو پاگل پن سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ جوہری ہتھیاروں کا کسی بھی وقت، کسی بھی جگہ، کسی بھی تناظر میں استعمال، انسانی تباہی اور المیہ کا باعث بنے گا۔ ہمیں اپنا راستہ بدلنا ہوگا۔ گوتریس نے ایٹمی طاقتوں پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے ہتھیاروں کے ذخیروں کو خوفناک حد تک اپڈیٹ کیا ہے اور ہتھیاروں تک رسائی کو بھی پیچیدہ بنایا جس کے باعث کھوج لگانا مشکل ہوگیا ہے۔ انہوں نے دنیا کے ممالک پر زور دیا کہ وہ تباہی کے دہانے سے پیچھے ہٹ جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular