Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جارح عرب اتحاد کو بڑا دھچکا، یمنی فوج نے صوبہ البیضاء کو آزاد کرا لیا

صنعا : یمن کی مسلح افواج نے اسٹراٹیجک اہمیت کے حامل صوبہ البیضا کو آزاد کرالیا، مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے نیوز کانفرنس میں صوبے میں القاعدہ، داعش اور سعودی عرب کے اتحادیوں کے خلاف میزائل اور ڈرون آپریشن کی تفصیلات بتائیں، انہوں نے کہا کہ فجرالحریہ نامی آپریشن میں سب سے پہلے عرب اتحادی القاعدہ اور داعش کے عناصر کو نشانہ بنایا گیا اور 48 گھنٹے کے دوران الصومعہ، مسورہ اور مکیراس کے کچھ علاقوں کو آزاد کرا لیا، یمنی فوج اور رضاکار فورس کی پیشرفت کو روکنے اور تکفیری عناصر کو بچانے کے لئے عرب اتحاد نے 30 سے زائد فضائی حملے کئے جبکہ ہمارے میزائل اور ڈرون یونٹ نے اس دوران دشمنوں کے ٹھکانوں پر نشانہ بنانےکے لئے 10 بار حملے کئے، آپریشن میں صوبہ کو آزاد کرالیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular