Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے باوجود حملوں میں مزید 9 فلسطینی شہید

غزہ : جنگ بندی کے باوجود صیہونی فوج نے حملے کرکے نو فلسطینی شہید کردئے۔ حماس نے چار مغویوں کی لاشیں بھی بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے ذریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کر دیں۔
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود غزہ اور مغربی کنارے میں کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی کے مشرقی علاقے الشجاعیہ میں ڈرون حملہ کیا جس میں چار فلسطینی ہوگئے۔ متاثرہ فلسطینیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے تباہ شدہ گھروں کا معائنہ کر رہے تھے۔ جنوبی خان یونس میں ڈرون حملوں میں زخمی ہونے والے دو مزید فلسطینی دم توڑ گئے۔ جنگ بندی کے بعد سے نو فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں۔
ہزاروں لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں یا سڑکوں پر پڑی ہیں۔ ادھر حماس نے چار مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیلی حکام کے حوالے کردیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular