Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ سٹی میں 2 اسپتالوں اور ایک اسکول پر حملہ، 77 فلسطینی شہید

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں دو اسپتالوں اور ایک اسکول کو نشانہ بنایا۔ جبکہ مختلف مقامات پر حملے کرکے چوبیس گھنٹوں میں 77 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔
اسرائیلی ٹینک غزہ سٹی کے صابرہ اور تل الہوا میں پیش قدمی کرتے ہوئے داخل ہو گئے ہیں۔ جنگی طیاروں نے ایک اور بلند عمارت کو تباہ کردیا۔ صیہونی فوج نے الحیلو اسپتال اور الشفا اسپتال پر حملہ کیا جس سے الحیلو اسپتال کا ایک شعبہ تباہ ہوگیا اور الشفا اسپتال کو بھی نقصان پہنچا۔
صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹوں کے دوران رہائشی عمارتوں، بےگھروں کی پناہ گاہوں اور خیموں پر بمباری کی جس سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ ادھر اسکول پر بھی حملہ کیا گیا جہاں متاثرین نے پناہ لے رکھی تھی حملے میں گیارہ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کے شمال میں بے گھر افراد کو پناہ دینے والے خیموں پر بمباری کی جس سے سات فلسطینی شہید اور نو دیگر زخمی ہوئے.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular