Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

24 گھنٹوں میں مزید 70 فلسطینی شہید، امداد کے منتظر 37 افراد شامل

Mourners attend the funeral of Palestinians killed in Israeli attacks on a school sheltering displaced people and on people seeking aid, according to Gaza’s health ministry, at Al-Shifa Hospital in Gaza City, July 3, 2025. REUTERS/Dawoud Abu Alkas TPX IMAGES OF THE DAY

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ جنگ میں نام نہاد وقفے کے باجود وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں بمباری اور فائرنگ سے سینتیس امداد کے متلاشیوں سمیت ستر سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔
صیہونی فوج نے خوراک کی امداد کے انتظار میں شہریوں کے گروپوں کو مختلف مقامات پر نشانہ بنایا۔ خان یونس کے قریب سات۔ نیٹزارم کوریڈور کے قریب انیس۔ رفح کے قریب گیارہ فلسطینی شہید کئے گئے۔ صیہونی فوج نے خان یونس کے جنوب میں ایک مکان پر بمباری کی جس سے ایک ہی گھر سات افراد شہید ہوگئے۔ خان یونس میں مختلف مقامات پر خیموں پر حملوں تیرا فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
بدترین فاقہ کے باوجود صیہونی فوج نے گذشتہ روز صرف چونتیس ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی۔ جنہیں بھی لوٹ لیا گیا۔ بھوک کی شدت سے مزید دو بچوں سمیت چھ فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا کی مجموعی تعداد ترانوے بچوں سمیت ایک سو پچھتر ہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular