Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

پنجگور میں پنجاب کے 7 مزدوروں کا قتل

بلوچستان کے شہر پنجگور کے خدابدن علاقے میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں نے سات نہتے بے گناہ مزدوروں کو سفاکی سے قتل کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو پنجگور ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں مزدوروں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بے گناہ مزدوروں کا قتل قابل مذمت ہے، بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگردوں نے مزدوروں پر وار کیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید کہا کہ بےگناہ شہریوں کے قتل کا حساب لیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular