Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں مزید 61 فلسطینی شہید، بھوک سے 2 فلسطینی چل بسے

غزہ : غزہ میں صیہونی فوج نے فضائی حملوں اور گولہ باری کرکے خواتین اور بچوں سمیت مزید اکسٹھ فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔ جبکہ بھوک کی شدت سے دو فلسطینی دم توڑ گئے۔
صیہونی فوج نے غزہ سٹی اور مضافاتی علاقوں میں رات بھر فضائی حملے اور گولہ باری جاری رکھی۔ جبالیہ النزلہ میں اسکول۔ الازہر جنکشن کے قریب ایک رہائشی اپارٹمنٹ اور ابو اسکندر بیکری کے قریب بھی فائرنگ کی گئی جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ الصابرہ کے پڑوس میں ابو شریعہ کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں سات افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے۔ جس میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔
وسطی غزہ کے قصبے الزاویدہ اور بیت لاہیہ میں دو مکانات کو نشانہ بنایا گیا۔ جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد شہید ہوئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular