Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

صیہونی حملوں میں مزید 51 فلسطینی شہید، بھوک سے 3 افراد چل بسے

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ پر حملے کرکے چوبیس گھنٹوں کے دوران امداد کے متلاشی سترا افراد اور خواتین و بچوں سمیت اکاون فلسطینی شہید کردئے جبکہ بھوک سے تین فلسطینی دم توڑ گئے۔
صیہونی فوج نے رات گئے شمالی غزہ کے کئی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ۔ خان یونس میں ایک خیمے پر میزائل حملے میں پانچ فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ دیر البلاح میں مکان پر گولہ باری سے چار فلسطینی جان سے گئے۔ غزہ سٹی میں تین مقامات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ ادھر امدادی مراکز اور خوراک کے حصول کیلئے جمع ہجوم پر فائرنگ کرکے سترہ فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔
بائیس ماہ سے جاری صیہونی حملوں میں شہدا کی تعداد باسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جس میں انیس ہزار بچے شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular