
بیروت : حزب اللہ نے مقبوضہ ریاست پر حملوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ رپورٹ کے مطابق 8 اکتوبر سے 14 دسمبر کےدرمیان 58 اسرائیلی اڈوں اور بیرکوں پر 509 حملے کئے گئے۔ جس میں 209 اے ٹی جی ایم، 131 مارٹر اور توپ خانے۔ 48 اسنائپر۔ 43 راکٹ۔ 35 برکان راکٹ اور 9 ڈرون حملے شامل ہیں۔


































