Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

عراق میں موجود قابض امریکی فوج کیخلاف 5 ہزار کارروائیاں کرچکے ہیں، عصائب اہل الحق

بغداد: عراق میں عصائب اہل الحق گروپ کے رہنما قیس الخزالی کا کہنا ہے کہ اس گروپ نے اب تک عراق میں موجود قابض امریکی افواج کے خلاف 5 ہزار کارروائیاں کی ہیں۔ تحریک کے قیام کی 20ویں سالگرہ پر خطاب کرتے ہوئے قیس الخزالی نے کہاکہ عراق میں امریکی قابضین کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ تحریک جن اصولوں کی بنیاد پر قائم کی گئی ہے اس پر وہ پختہ یقین رکھتی ہے۔ الخزالی نے کہا کہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف عراق کے مقدس حرموں کے دفاع میں عصائب اہل الحق نے اہم کردار ادا کیا ہے، ہم عراق اور اس کے عوام کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے پہلے لوگ بننے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مزاحمتی گروہوں نے شام میں بھی مقدس مقامات کے دفاع میں اہم کردار ادا کیا ہے جب تکفیری دہشت گردوں نے انہیں مسمار کرنے کی کوشش کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular