رام اللہ : صیہونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے قلقیلیہ میں ایک کار پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
ادھر مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران 22 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔