Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ صیہونی فوج نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے نورالشام مہاجر کیمپ پرصبح سویرے چڑھائی کردی۔ صیہونی فوج نے چھاپا مار کارروائی کے دوران فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ گولیاں لگنے سے تین فلسطینی زخمی ہوئے جنہیں اسپتال پہنچایا گیا۔ بائیس سالہ ثمرصالح شافعی اور عمر حمزہ جمیل جام شہادت نوش کرگئے۔ تیسرے زخمی کی حالت بہتر ہے۔ فلسطینی اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف روزانہ کے جرائم میں اضافہ خطے کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو رودینہ نے امریکا پرزور دیا کہ وہ صیہونی حکومت کی جارحیت کو فوری طور پر روکنے کے لیے قدم اٹھائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular