Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں شدید گرمی سے 14 سے زائد حجاج جاں بحق

منیٰ : سعودی عرب میں شدید گرمی سے 14 سے زائد حجاج جاں بحق اور درجنوں کی حالت خراب ہوگئی۔ شدید گرمی میں ٹرین، بس اور دیگر ٹرانسپورٹ بند کرنے سے حجاج کو دو کلومیٹر کا سفر پیدل کرنا پڑا جس سے کئی بزرگ حجاج راستے میں گرکر جان کی بازی ہارگئے۔ افسوسناک صورتحال یہ ہوئی کہ کئی گھنٹوں تک لاشیں سڑکوں پر پڑی رہیں اور انہیں اٹھانے والا کوئی نہیں تھا۔ حجاج نے حج کے ناقص انتظامات پر شدید غم وغصہ کا اظہار کیا ہے اور گرمی میں ٹرانسپورٹ بند کرنے کو ظلم قرار دیا ہے جس کی وجہ سے حجاج کو پیدل سفر کرنا پڑا۔

مزید پڑھیے

Most Popular