Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

چچا ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹے، خود پسند اور امریکیوں کے لیے خطرہ ہیں، بھتیجی کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے بھی اپنے چچا ٹرمپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر کی بھتیجی ان کے خلاف کتاب بھی لکھ چکی ہیں جس میں ان سے متعلق بہت سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ میری ٹرمپ نے چچا ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا اور خود پسند شخص قرار دینے کے ساتھ امریکیوں کے لیے خطرہ بھی قرار دیا ہے۔ایک امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں میری ٹرمپ نے کہا کہ ان کے چچا کا امریکا کا صدر رہنا خطرناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ سماج کے لیے ایک برا رویہ رکھنے والے شخص ہیں، اگر انہیں اپنے چچا سے کچھ کہنے کا موقع ملا تو وہ اس کے علاوہ کچھ نہیں کہیں گی کہ وہ مستعفی ہوجائیں۔ خیال رہے کہ میری ٹرمپ امریکی صدر کے بڑے بھائی آنجہانی فریڈ ٹرمپ جونیئر کی بیٹی ہیں اور امریکی صدر ان کے سگے چچا ہیں۔ کتاب کے پبلشرز نے میری ٹرمپ کی کتاب 14 جولائی کو شائع کرنے کا اعلان کیا تھا جسے روکنے کے لیے امریکی صدر کے چھوٹے بھائی اور مصنفہ کے دوسرے چچا رابرٹ ٹرمپ نے عدالت سے رجوع کیا تھا تاہم عدالت نے ان کا مؤقف مسترد کردیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular