ایٹمی معاہدہ کامشترکہ ایکشن پلان سلامتی کونسل کی قرار داد کا ہی حصہ ہے
تہران (نیوز ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو نصیحت کی ہے ک وہ پہلے سلامتی کونسل کی قرار داد 2231 کا مطالعہ کریں اس کے بعد اس پربولیں ،پومپیو سمجھ رہے ہیں کہ شائد یہ قرار داد جامع ایٹمی معاہدے اور مشترکہ ایکشن پلان سے الگ ہے، حالانکہ مشترکہ ایکشن پلان سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ ہے اسی لئے یہ قرارداد104 صفحات پر مشتمل ہے اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اس کو پڑھا تک نہیں ہے۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- پومپیو پہلے قرار دادپڑھیں پھر بولیں، ایرانی وزیرخارجہ
پومپیو پہلے قرار دادپڑھیں پھر بولیں، ایرانی وزیرخارجہ
-
Ilyas - مئی 7, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 13
- 0 minute read


































