سعودیہ ، بحرین اور امارات نے ٹرمپ کی جیت کیلئے سرتوڑ کوشش کی ،یمنی رہنما
ابوظبی (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے لئے لگائے گئے اربوں ڈالر ضائع ہوگئے، یمن کی اعلی کونسل کے سربراہ احمد حامد نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے ٹرمپ کی جیت کیلئے بڑا سرمایہ لگایا تھا ، سعودی عرب ، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے ٹرمپ کی جیت کے لئے سرتوڑ کوشش کی اور سرمایہ لگایا یہاں تک کہ اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت کو بھی تسلیم کرلیا پھر بھی ٹرمپ کو شکست ہوگئی،انہوں نے کہاکہ ہمارے نزدیک ٹرمپ اور بائیڈن میں کوئی فرق نہیں دونوں صہیونیوں اور اسرائیل کے حامی ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- ٹرمپ کی ناکامی سے بن سلمان کے اربوں ڈالر ضائع
ٹرمپ کی ناکامی سے بن سلمان کے اربوں ڈالر ضائع
-
Ilyas - نومبر 13, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































