لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں متعین ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ آئندہ ہفتے لاہور سے براہ راست تہران کیلئے فلائٹس چلیں گی ، فلائٹ آپریشن کے بعد 3 گھنٹے سے کم وقت میں تہران جایا جا سکے گا۔ محمد رضا ناظری نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم کو بڑھانے کی اشد ضرورت ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- لاہور، تہران پرواز کا آغا زاگلے ہفتے سے ہوگا
لاہور، تہران پرواز کا آغا زاگلے ہفتے سے ہوگا
-
Ilyas - نومبر 12, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































