بغدا د(نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ ، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی ، پارلیمنٹ کی دفاعی و سیکیورٹی کونسل کے رکن بدرالزیادی نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے پارلیمنٹ میں قتل کی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عراقی پارلیمنٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کا…
عراقی پارلیمنٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی
-
Ilyas - نومبر 12, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































