Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

شہید قاسم سلیمانی کے قتل سے متعلق اہم دستاویزات مل گئیں

 امریکا عراق کے اقتصادی وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے،عراقی تنظیم
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجبا کے سیکریٹری جنرل اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کے حوالے سے اہم دستاویزات موجود ہیں ، امریکا عراق کے اقتصادی وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ا ±س نے اِس سلسلے میں عراق کے صدر کو سفارتی تعلقات توڑنے اور عراق کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دی، جو امریکا کی بہت بڑی گستاخی ہے،امریکا عراقی عوام کا خیر خواہ نہیں اور نہ ہی اس کو عراق میں امن و امان قائم کرنے میں کوئی دلچسپی ہے بلکہ امریکا عراق میں تفرقہ اور عدم استحکام پیدا کرکے عراق کے اقتصادی وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، امریکاعراق کو آباد کرنے نہیں بلکہ تباہ کرنے کے لئے آیا ہے،اکرم الکعبی نے کہا کہ امریکا کو خطے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی بھر پور حمایت حاصل ہے اور یہ دونوں عرب ممالک خطے میں امریکا اور اسرائیل کے مفادات کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اور عراق میں مظاہروں کے پیچھے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا ہاتھ ہے

مزید پڑھیے

Most Popular