Wed Oct 14, 2026

آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار

روزانہ کی خبریں

سعودی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون سے ایک اور حملہ


عرب اتحاد کی وحشیانہ بمباری سے خواتین شہیداور زخمی
ریاض(نیوز ڈیسک) حوثیوں نے سعودی عرب کے اندر فوجی ٹھکانوں کو ایک بار پھر بارود ی ڈرون سے نشانہ بنایا،عرب اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈرون کو ہدف پر پہنچنے سے پہلے ہی ناکام بنادیا گیا،عرب اتحاد کے ترجمان برائے یمن کرنل ترکی المالکی نے الزا م لگایا کہ حوثی دانستہ طور پر سعودی عرب کی سول تنصیبات اور شہریوں کو منظم طریقے سے مسلسل نشانہ بنارہے ہیں ،ادھریمن کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، مغربی صوبے الحدیدہ کے شہر الحوک پر شدید گولہ باری سے پانچ خواتین شہیداور زخمی ہوگئیں، کئی مکانات تباہ ہوگئے،یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اپنے بیان میں اقوام متحدہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ جارح حکومتوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ان کی سبھی تجاویز کو منظور کر رہی ہے، اقوام متحدہ نے اب تک یمن کی قومی حکومت کی ایک بھی تجویز منظور نہیں کی ہے

مزید پڑھیے

Most Popular