فلسطینیوں کے درمیان قومی یکجہتی کے اقدامات سے متعلق آگاہ کیا
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اقوام متحدہ، ایران، اردن، سوئزرلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سربراہوں کو خط بھیجے ہیں ،خط میں انہوں نے فلسطین میں قومی یکجہتی کے قیام، اختلافات کے خاتمے اور انتخابات سے متعلق اتفاق رائے کیلئے کی جانے والی کوششوں کی طرف اشارہ کیا ہے، اسماعیل ہنیہ نے ان کوششوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ وہ فلسطینی قوم کے اتحاد کی مضبوطی کا سبب بننے والے اقدامات کے تناظر میں کام کریں گے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حماس سربراہ کے کئی ممالک کے سربراہان کو خطوط
حماس سربراہ کے کئی ممالک کے سربراہان کو خطوط
-
Ilyas - جنوری 13, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































