بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے شمالی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، صیہونی اخبار کے مطابق عید غفران کے موقع پر حزب اللہ کی کاروائی کے خوف سے فوجیوں کا ہائی الرٹ 70 دنوں تک جاری رہے گا۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- حزب اللہ کا خوف،اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
حزب اللہ کا خوف،اسرائیلی فوج ہائی الرٹ
-
Ilyas - اکتوبر 9, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 9
- 0 minute read


































