Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جمہوری نظام کی تباہی کی وجہ احتجاجی سیاست ہے، فائزہ نقوی

لاہور(پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فائزہ نقوی نے کہا ہے کہ کرپشن سے پاک معاشرہ اور اصولی سیاست ہی پاکستان کا مقدر ہے جس کے لئے ہمیں کوشش جاری رکھنی چاہیے،پاکستان جمہوری جدوجہد کے ذریعے اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا۔ مگر ہم جمہوریت پر توجہ دے سکے اور نہ ہی اسلامی نظام کا نفاذ ممکن ہوسکا، اس تباہی کی وجہ سیاسی افراتفری اور احتجاج کی سیاست ہے،پی ڈی ایم کی جماعتیں غور کریں ،افراتفری سے انہیں کیا حاصل ہوگا۔ عمران خان کے دھرنے پر تنقید کرنے والے خود اسی احتجاجی روش پر عمل کر رہے ہیں، یہ منافقت کی سیاست ہے، اس سے اجتناب کر کے قومی مفادات کا تحفظ کرناچاہیئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular